کھوپرا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (چابک سواری) گھوڑے کے سم کا بیرونی حصہ جو پیچھے کے رخ اندر کی طرف کے حصے یعنی پتلی یا تلوے سے ملتا ہے نیز سم کا پورا بیرونی حصہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (چابک سواری) گھوڑے کے سم کا بیرونی حصہ جو پیچھے کے رخ اندر کی طرف کے حصے یعنی پتلی یا تلوے سے ملتا ہے نیز سم کا پورا بیرونی حصہ۔